معدے کی تیزابیت اور سینے میں جلن صرف چار دن میں ہمیشہ کے لئے ختم

معدے کی تیزابیت اور سینے میں جلن  

ہاضمے کی خرابی اور معدے کی تیزابیت یہ ایسی بیماری ہے جو بہت تیزی سے

پھیل رہی ہے .تقریباً ہر انسان سینے میں جلن کی شکایت کرتا ہے اس کی بنیادی وجہ

ہمارےکھانے پینے کی ایسی عادات ہیں جن کے بارے میں ہم بلکل بھی نہیں سوچتے اور 

کھاتے چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سے سینے میں جلن پیٹ میں درد کی

شکایت ہو جاتی ہےعام طور پر پیٹ کو بیماری کی ماں کہا جاتا ہے اگر آپ کاپیٹ

سہی ہوگا تو آپ کی صحت بھی ٹھیک ہوگی . جو حضرات اس تکلیف میں مبتلا ہیں 

اگر ان کو ایسا مشروب مل جائے جو سینے کی جلن اور معدے کی تیزابیت ختم کردے تو 

وہ یہ مشروب ضرور پیئں گے –  آئیے ہم آپ کو ایسا مشروب بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں 

جو چند روز استعمال کرنے سے آپ کو سینے کی جلن سے نجات دے گا

انتہائی آسان اور سستا نسخہ

ایک کپ کھیرا

آدھاکپ آناناس

ایک چمچ اجوائن

آدھالیموں

ایک کپ ناریل کا پانی

مشروب بنانے کا طریقہ

اجوائن کو پیس کر ایک کپ میں ڈال دیں کھیرا اور آناناس  کو گرینڈ کرلیں  اس کے بعد آدھالیموں اور

ناریل پانی ملا کر اچھی طرح گرینڈ کر لیں – مزیدار  مشروب تیار ہے .اس مشروب کو چار روز 

استعمال کرنے کے بعد ہی آپ کی معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن ختم ہوجائے گی اور 

آپ کی اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے گی 

احتیاطی پرہیز

یہ بیماری عام طور پر لال مرچ زیادہ کھانے سے ہوتی ہے اور بے وقت کھانا کھانے سے بھی ہوجاتی ہے

Arsals Helps Improve You Healthy So Keep Supporting

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *